جنوری 12, 2020مایوسی نہیں! اپنے مقام کی شناخت اور خدا کی ذات پر اعتمادحضرت موسیٰ علیہ السلام مصر کے تاریک اور گھٹے ہوئے ماحول میں پیدا ہوئے، جو ان کی قوم بنی اسرائیل کو پورے طور پر گھیرے ہوئے […]
دسمبر 29, 2019شہریت ترمیمی قانون۔ تجزیہ، اندیشے اور امکانات۱۱؍ دسمبر۲۰۱۹ء کو جمہوری ملک ہندوستان میں ’’شہریت ترمیمی بل‘‘ پاس کرلیا گیا، جس کو اقوام متحدہ کی حقوقِ انسانیت کے شعبہ نے ’’فطری طور پر […]
دسمبر 15, 2019آہ! مولوی محمد غفران ندوی مرحومتسلسل حوادث کاایک اثر ہمارے دارالعلوم ندوۃ العلماء کے نوجوان استاد مولوی سیدمحمدغفران ندوی کی اچانک موت اورایک طرح سے شہادت کے طور پرہواجب وہ ہتھوراباندہ […]
دسمبر 6, 2019انسانی عقل وفکر کی درماندگیانسانوں کی اکثریت ہر چیز کو عقل کے پیمانے سے ناپنا چاہتی ہے اور واقعہ بھی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو عقل کی […]
نومبر 19, 2019مسلسل اشاعت کا ۵۷ واں سالالحمد للہ پندرہ روزہ ’’تعمیرحیات‘‘ماہِ اکتوبر میں اپنی عمرکے ۵۶ سال پورے کرچکاہے،یہ اس کے۵۷ ویں سال کا پہلاشمارہ ہے جواس وقت آپ کے ہاتھوں میںہے […]
اکتوبر 23, 2019ایمان اور عمل صالحدنیا کی قومیں جس عظیم غلطی کاشکاررہی ہیں ، وہ ہے ۱۲؍ربیع الاول کوپیداہونے والے محمدعربی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو نہ ماننا جودنیا […]
اکتوبر 12, 2019ایمان و عزیمت کی حامل بے نظیر شخصیتحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اولین اسلام لانے والوں میں تھے ، عمرقریب قریب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر تھی ، دعوت […]
اکتوبر 12, 2019ستارے جس کی گر دِ راہ ہوں وہ کارواں تو ہےہم غورکرتے ہیں تویہ نا قابل انکار اورروز روشن کی طرح عیاں حقیقت سامنے آتی ہے کہ انسانی زندگی کے دوپہلو ہیں: ایک پہلو توپیدائشی اور […]
ستمبر 19, 2019نئے سال میں اپنے اعمال کا جائزہ لیں!یہ محرم الحرام کاوہ مہینہ ہے ،افق پرابھرنے والے جس کے چاند نے بزبان حال یہ اعلان کیا کہ اے اپنے علم وہنر ، نئی نئی […]
ستمبر 1, 2019عزم و ہمت اور قوت ایمانی کی تجدید کا پیغامرات کی تاریکی اپنی سیاہ چارد پورے طورپر صحرا وگلشن ، آبادی اورویرانے ، شہراورگائوں سب جگہ پھیلاچکی ہے، چرند وپرند بھی اپنے اپنے ٹھکانوں پرپہنچ […]
اگست 13, 2019حج وقربانی کے تقاضے اور ذمہ داریاںحجاج کرام حج اور عفووکرم کی دولت سے مالا مال واپس آئے ،گناہوں سے پاک دھلے دھلائے جیسے آج ماں کے پیٹ سے پیدا ہوئے ہوں […]
جولائی 14, 2019حج کی سعادت کے مشتاق حجاجکتنے خوش نصیب ہیں وہ حضرات جن کو یہ شرف حاصل ہوگا کہ حج وزیارت کی سعادت کرنے کی تیاری وکارروائی میں مصروف ہیں،ان کو اس […]
جون 18, 2019رمضان المبارک اور عبد الفطررمضان المبارک کے مبارک دن‘ جن میںرحمتِ خداوندی کی جھڑی لگی ہوتی ہے‘ جلد ہی شروع ہونے والے ہیں۔ان دنوں میں رمضان المبارک کے فضائل و […]
فروری 27, 2019ملت کو گھن کی طرح کھانے والا مرضاس وقت کابڑا روگ اورکمزوری یہ ہے کہ بہت سے لوگ دوسروں کی غلطی اورکمزوری کاجائز ہ تواس طرح لیتے ہیں کہ اس کوفیتے سے ناپتے […]
فروری 10, 2019اک دیا اور بجھا، اور بڑھی تاریکیحدیث شریف میں صریح علامات قیامت میں سے یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ علم اٹھالیاجائے گا یعنی اس روئے زمین سے علمائے ربانیین اٹھتے […]
جنوری 12, 2019ایمان و عزیمت کا حسین پیکرحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اولین اسلام لانے والوں میں تھے ، عمرقریب قریب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر تھی ، دعوت […]
دسمبر 30, 2018تری نسبت براہیمی ہے معمارِ جہاں تو ہےہم غورکرتے ہیں تویہ نا قابل انکار اورروز روشن کی طرح عیاں حقیقت سامنے آتی ہے کہ انسانی زندگی کے دوپہلو ہیں: ایک پہلو توپیدائشی اور […]
دسمبر 19, 2018دعوت اسلام و ایمان کی تئیں امت محمدی ﷺ کی ذمہ داریسیرت نگار انِ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم لکھتے ہیں کہ: جب اہل مکہ کی اذیتوں کاسلسلہ دراز ہونے لگا اورمشرکین وکفار کی اسلام سے […]
نومبر 27, 2018عظمت صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعینصحیح مسلم شریف باب تحریم سبّ الصحابۃ میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد […]
نومبر 17, 2018تعلیمات محمدیﷺ پر مکمل عمل پیرا ہونے کی ضرورتربیع الاول کایہ مہینہ قمری سال کاتیسرامہینہ ہے ،تاریخ انسانی میں یہ وہ مبارک مہینہ ہے جس میںبھولی بھٹکی اورگم کردۂ راہ ِانسانیت کوفلاح وصلاح کی […]
اکتوبر 29, 2018انسانیت کے کام آنے کی ضرورت’’میں شہادت دیتاہوں کہ انسان انسان بھائی ہیں‘‘،جس کے منہ سے یہ بول نکلے تھے، یہ اسی کی پیدائش کادن ہے، اس نے آکردنیاکویہ پیغام دیا […]
ستمبر 13, 2018محرم الحرام سے نئی ہجری سال کا آغازشمس الحق ندوی ایک حدیث شریف میں آتاہے کہ علامات قیامت میں سے یہ بات بھی ہے کہ وقت تیزی سے گذرتاجائے گا۔اب ہم گذرے ہوئے […]
اگست 27, 2018حج اور عفووکرم کی دولت سے مالامال حجاجشمس الحق ندوی حضرت ابن عباس کی ایک روایت میں ہے کہ :اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کعبہ پرنظر ڈالی اورفرمایا’’لاالٰہ الااللّٰہ […]
اگست 12, 2018جانور کی قربانی کی اصل روحقربانی میں بظاہر تویہ معلوم ہوتاہے کہ مسلمان ایک جانورذبح کررہاہے ،لیکن حقیقت قربانی کچھ اورہی ہے جوبندئہ مومن کی تربیت کے لیے اپنے اندر بڑے […]
جولائی 28, 2018ہمیں بھی یادرکھنا ذکر جب دربار میں آئے!حج کے تمام شعائر اس محبوبِ حقیقی کی محبت میں دیوانہ وار پھرنے کی ان عاشقانہ ادائوں کو تازہ کرتے ہیں ، جو حضرت ہاجرہ کی […]
جولائی 16, 2018حجاج کے ادائے عاشقانہ کا پس منظررمضان المبارک،اعتکاف،شب قدر اور صدقۂ فطر کے قیمتی لمحات وگھڑیاں گزارنے کے بعداب ہر صاحب استطاعت کو حکم ہورہاہے کہ ہماری تجلی گاہ کعبۂ مکرمہ کی […]
جون 28, 2018مشکلات کے سامنے سپراندازی جوانمردوں کا کام نہیں!شوال کامہینہ دینی مدارس کے نئے سال کے شروع ہونے کاوقت ہوتاہے، جہاں علوم نبوت کے سکھانے اورپڑھانے کا کام کیاجاتاہے ،اور اس کے ذریعہ طلبہ […]
مئی 16, 2018رمضان المبارک کا آخری عشرہ اعتکاف اور شب قدر کی مبارک گھڑیاںاس وقت اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم کوماہِ مبارک کی وہ پرانوار گھڑیاںحاصل ہیں جن میں رحمت ونوازش کی جھڑی لگتی رہتی ہے،اب […]
مئی 1, 2018ماہِ رمضان ۔ ذکر و عبادت کا موسم بہارماہِ رمضان ۔ ذکر و عبادت کا موسم بہار شمس الحق ندوی اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت پرکیسے […]
اپریل 19, 2018ماہِ شعبان میں رحمت الٰہی کے جھونکےاللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب (محمدصلی اللہ علیہ وسلم )کوسارے انبیاء ومرسلین کاسردار بنایا ہے ،اس لیے اپنے محبوب (صلی اللہ علیہ وسلم )کی امت کوبھی […]
مارچ 26, 2018عملی قدم اٹھانے سے پہلے اپنا جائزہاس وقت امت مسلمہ جن حالات سے دوچارہے، ہرچہار طرف سے جس طرح دشمنوں اور باطل کے نرغہ میں ہے، اس کو سنبھالنے اور منجدھار میں […]
مارچ 11, 2018کیا ہم ایسا کرسکتے ہیں؟مذہب اوردین کانام لے کرعوام کوجوش دلانااوراس سے اپناکام نکالنا غلط رہنمائی ہے جس سے مسلمانوں کوسخت نقصان پہنچے گا،ضرورت اس کی ہے کہ مسلمانوں کوصبر […]
جنوری 15, 2018انسانی زندگی کے دو پہلوہم غورکرتے ہیں تویہ ناقابل انکار اورروزروشن کی طرح عیاں حقیقت سامنے آتی ہے کہ انسانی زندگی کے دوپہلو ہیں ؛ ایک پہلو توپیدائشی اور فطری […]
جنوری 7, 2018خوش نصیب بندگانِ خدابدأ الاسلام غریباً وسیعود غریباً اسلام ایک نامانوس آواز بن کر آیا تھا لیکن کیایہ حقیقت روزروشن کی طرح عیا ن نہیں کہ جب اسلام کے […]
دسمبر 12, 2017انسانیت کی صبح سعادتآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے پہلے ، ربیع الاول کی صبح سعادت سے قبل انسانیت گراوٹ وپستی کے جس درجہ کو پہنچ […]
دسمبر 2, 2017سیرت رسول ﷺ کا اصل پیغامماہ ربیع الاول کی آمد آمد ہے، آپ کے دل ودماغ میں،آپ کی اصطلاح میںعید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلسوں اورنعتیہ مشاعروں […]
نومبر 17, 2017تعمیر حیات کے 54 برس مکملخدا کا شکر ہے کہ ’تعمیرحیات‘پورے چون(54)برسوں سے اپنے قارئین کوزندگی کے آبِ حیات سے سیراب کررہا ہے، اور اب اس کا ۵۵واں سال شروع ہورہاہے،گذشتہ […]
اکتوبر 28, 2017اپنی طرف دیکھنے کی فرصت نہیںحضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ:’’ تم ایسے زمانہ میں ہو کہ اس وقت خواہشات علم کے تابع ہیں،لیکن عنقریب […]
اکتوبر 7, 2017ایمان کا تقاضاایمان کا تقاضا شمس الحق ندوی ہرمسلمان کایہ ایمان وعقیدہ ہے کہ اس کائنات کی خالق ومالک اوراس کوچلانے والی بس ایک ہی ذات ہے ،وہ […]
ستمبر 25, 2017مایوسی نہیں ، اپنے مقام کی شناخت اور خدا کی ذات پر اعتمادمایوسی نہیں ، اپنے مقام کی شناخت اور خدا کی ذات پر اعتماد شمس الحق ندوی کہا جارہاہے کہ اسلام پر بڑا نازک وقت آیاہے،مسلمانوں پر […]