editor

يونيو 27, 2021

انا للہ وانا الیہ راجعون-ندوۃ العلماء لکھنؤ کے نائب ناظم و ناظر عام ، معتمد مال اور عمید کلیۃ اللغۃ جوارِ رحمت میں

ماہ رمضان المبارک اور اس کے بعد ندوہ کو کئی اہم اور کارگزار شخصیات کے حادثۂ وفات سے دوچار ہونا پڑا،اور ایک مہینہ کے مختصر عرصہ […]