nafees

اگست 25, 2025

انسان کا مقصودِ آفرینش

محمدجاویداخترندوی(استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء) امت مسلمہ کی طویل تاریخ ہمارے سامنے اس دن سے ہے جب کہ مکہ میں ان کی تعداد نہایت کم تھی، اوروہ […]
اگست 25, 2025

جنگِ آزادی کے چند گمنام مجاہدین

محمد ارشد ندوی (دفتر پیام انسانیت ،لکھنؤ) جنگ آزادی کو عام طور پرتین ادوارمیں تقسیم کیا جاتاہے:۱ – ۱۸۵۷سے قبل کی جنگ آزادی۲-۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی۳-۱۸۵۸ء […]
اگست 25, 2025

تہذیبِ جدیدکے اثرات

عبد الرحیم ندوی (استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء) ابلیسی تہذیب جو اس وقت تقریبا پورے عالم پرچھائی ہوئی ہے ہر جگہ اسی کا سایہ نظر آرہا ہے، […]
اگست 25, 2025

میاں بیوی کے حقوق

مولانا محمد خالدغازی پوری ندوی (استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء) حق کے معنیحق کے لغوی معنی ثابت ہونے یعنی واجب ہونے کے ہیں، اس کی جمع حقوق […]
اگست 25, 2025

قانونِ نصرت

مولانا محمد اجتباء الحسن کاندھلویؒ آج ہم اپنی زندگیوں میں جن پریشانیوں سے دو چار ہیں، اور زمانہ کے جس نازک ترین لمحات سے ہم گذر […]
اگست 25, 2025

سوال و جواب

مفتی محمد ظفر عالم ندوی(استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء) سوال: اگر ماں کا انتقال ہو گیا اور اس کے پیٹ میں زندہ بچہ ہے تو کیا آپریشن […]
اگست 25, 2025

زوالِ اُمت کے اسباب

علامہ شبلی نعمانیؒ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بات ہے اب امر صریحکہ زمانہ میں کہیں عزت اسلام نہیںآپ چاہیں گے جہاں قوم کو پائیںگے ذلیلاس […]
اگست 25, 2025

سرگرمیاں

الشیخ سعید الاعظمی الندوی: حیاتہ و آثارہ مولفہ ڈاکٹر محمد فرمان ندوی کا اجرا(۲۰؍مئی)ناظم ندوۃ العلماء حضرت مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی کی صدارت میں اس […]
اگست 25, 2025

خاتمہ بالخیر سے محروم کرنے والے اسباب

مولانا عبدالرشید راجستھانی ندوی(استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء)عن المسيب بن حزن أنه قال: لَمَّا حَضَرَتْ أَبَا طَالِبٍ الْوَفَاةُ، جَاءَهُ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فَوَجَدَ عِنْدَهُ أَبَا جَهْلٍ، وَعَبْدَ […]
اگست 25, 2025

نعت رسول ﷺ

از:-محمد سمعان خلیفہ بھٹکلی ندویمیری سوچیں میری فکریں تیری اک اک بات کے نامپیار کی ساری خوشبوئیں ہیں تیری پیاری ذات کے ناماُمّی ہوکر تو نے […]
اگست 25, 2025

مناجات

شعیب احسن اعظمی ندوی اے کرم گُستر، شفیق و مہرباںمالکِ ہر دو زمین و آسماںاے کہ ہر اک شے تری قدرت میں ہےاے کہ تابعدار تیرے […]
اگست 25, 2025

قرآن اور صاحب ِقرآنؐ

حضرت مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی اس زمانہ کے فتنوں میں یہ ایک بڑا فتنہ ہے کہ حدیث کو قرآن سے الگ کیا جاتا ہے، یہاں […]
اگست 25, 2025

غیر مسلموں سے تعلقات

مولانا محمد نفیس خان ندوی اسلام اپنی خصوصیات اور اپنی تعلیمات و نظریات کی بنیادوں پرایک مستقل تہذیب کا حامل ہے، وہ اپنے ماننے والوں کو […]
اگست 18, 2025

سوال و جواب

مفتی محمد ظفر عالم ندوی(استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء) سوال:انسانی آبادی کے پھیلاؤ اور اس کی بڑھتی ضرورت کے پیش نظر آج کل سائنسی لیپ اور انجکشن […]
اگست 18, 2025

فہمِ قرآن

حضرت مولانا سید بلال عبدالحی حسنی ندوی اللہ نے یہ کلام جو نازل فرمایا‘ یہ دین وشریعت کی بنیاد اور اصل اول ہے، اس سے ہٹ […]
اگست 18, 2025

شانِ رحمت و مغفرت

عبدالرشید راجستھانی ندوی(استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء) عَن أَنَسِ بنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا يَرْوِيهِ عَنْ رَبِّهِ عَزَّ […]