August 12, 2018جانور کی قربانی کی اصل روحقربانی میں بظاہر تویہ معلوم ہوتاہے کہ مسلمان ایک جانورذبح کررہاہے ،لیکن حقیقت قربانی کچھ اورہی ہے جوبندئہ مومن کی تربیت کے لیے اپنے اندر بڑے […]
July 28, 2018ہمیں بھی یادرکھنا ذکر جب دربار میں آئے!حج کے تمام شعائر اس محبوبِ حقیقی کی محبت میں دیوانہ وار پھرنے کی ان عاشقانہ ادائوں کو تازہ کرتے ہیں ، جو حضرت ہاجرہ کی […]
July 16, 2018حجاج کے ادائے عاشقانہ کا پس منظررمضان المبارک،اعتکاف،شب قدر اور صدقۂ فطر کے قیمتی لمحات وگھڑیاں گزارنے کے بعداب ہر صاحب استطاعت کو حکم ہورہاہے کہ ہماری تجلی گاہ کعبۂ مکرمہ کی […]
June 28, 2018مشکلات کے سامنے سپراندازی جوانمردوں کا کام نہیں!شوال کامہینہ دینی مدارس کے نئے سال کے شروع ہونے کاوقت ہوتاہے، جہاں علوم نبوت کے سکھانے اورپڑھانے کا کام کیاجاتاہے ،اور اس کے ذریعہ طلبہ […]
May 16, 2018رمضان المبارک کا آخری عشرہ اعتکاف اور شب قدر کی مبارک گھڑیاںاس وقت اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم کوماہِ مبارک کی وہ پرانوار گھڑیاںحاصل ہیں جن میں رحمت ونوازش کی جھڑی لگتی رہتی ہے،اب […]
May 1, 2018ماہِ رمضان ۔ ذکر و عبادت کا موسم بہارماہِ رمضان ۔ ذکر و عبادت کا موسم بہار شمس الحق ندوی اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت پرکیسے […]
April 19, 2018ماہِ شعبان میں رحمت الٰہی کے جھونکےاللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب (محمدصلی اللہ علیہ وسلم )کوسارے انبیاء ومرسلین کاسردار بنایا ہے ،اس لیے اپنے محبوب (صلی اللہ علیہ وسلم )کی امت کوبھی […]
March 26, 2018عملی قدم اٹھانے سے پہلے اپنا جائزہاس وقت امت مسلمہ جن حالات سے دوچارہے، ہرچہار طرف سے جس طرح دشمنوں اور باطل کے نرغہ میں ہے، اس کو سنبھالنے اور منجدھار میں […]
March 11, 2018کیا ہم ایسا کرسکتے ہیں؟مذہب اوردین کانام لے کرعوام کوجوش دلانااوراس سے اپناکام نکالنا غلط رہنمائی ہے جس سے مسلمانوں کوسخت نقصان پہنچے گا،ضرورت اس کی ہے کہ مسلمانوں کوصبر […]
January 15, 2018انسانی زندگی کے دو پہلوہم غورکرتے ہیں تویہ ناقابل انکار اورروزروشن کی طرح عیاں حقیقت سامنے آتی ہے کہ انسانی زندگی کے دوپہلو ہیں ؛ ایک پہلو توپیدائشی اور فطری […]
January 7, 2018خوش نصیب بندگانِ خدابدأ الاسلام غریباً وسیعود غریباً اسلام ایک نامانوس آواز بن کر آیا تھا لیکن کیایہ حقیقت روزروشن کی طرح عیا ن نہیں کہ جب اسلام کے […]
December 12, 2017انسانیت کی صبح سعادتآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے پہلے ، ربیع الاول کی صبح سعادت سے قبل انسانیت گراوٹ وپستی کے جس درجہ کو پہنچ […]
December 2, 2017سیرت رسول ﷺ کا اصل پیغامماہ ربیع الاول کی آمد آمد ہے، آپ کے دل ودماغ میں،آپ کی اصطلاح میںعید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلسوں اورنعتیہ مشاعروں […]
November 17, 2017تعمیر حیات کے 54 برس مکملخدا کا شکر ہے کہ ’تعمیرحیات‘پورے چون(54)برسوں سے اپنے قارئین کوزندگی کے آبِ حیات سے سیراب کررہا ہے، اور اب اس کا ۵۵واں سال شروع ہورہاہے،گذشتہ […]
October 28, 2017اپنی طرف دیکھنے کی فرصت نہیںحضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ:’’ تم ایسے زمانہ میں ہو کہ اس وقت خواہشات علم کے تابع ہیں،لیکن عنقریب […]
October 7, 2017ایمان کا تقاضاایمان کا تقاضا شمس الحق ندوی ہرمسلمان کایہ ایمان وعقیدہ ہے کہ اس کائنات کی خالق ومالک اوراس کوچلانے والی بس ایک ہی ذات ہے ،وہ […]
September 25, 2017مایوسی نہیں ، اپنے مقام کی شناخت اور خدا کی ذات پر اعتمادمایوسی نہیں ، اپنے مقام کی شناخت اور خدا کی ذات پر اعتماد شمس الحق ندوی کہا جارہاہے کہ اسلام پر بڑا نازک وقت آیاہے،مسلمانوں پر […]
September 18, 2017حج وقربانی کے بعد فکر و تقویٰ کی ضرورتہم مسلمان ہیں، ہمارایہ عقیدہ ہے کہ وہ دن آکے رہے گاجب ہم اپنے آقاورب دوجہاںکے روبروحاضرہوں گے، اور ہم کواپنے کیے کاحساب دینا ہوگا: ’’اِنَّ […]
September 1, 2017حج وقربانی کے بعد فکر و تقویٰ کی ضرورتحج وقربانی کے بعد فکر و تقویٰ کی ضرورت شمس الحق ندوی ہم مسلمان ہیں، ہمارایہ عقیدہ ہے کہ وہ دن آکے رہے گاجب ہم اپنے […]
August 25, 2017قربانی کی اصل روحقربانی کی اصل روح قربانی کالفظ جتنی بار ہماری زبان پرآتاہے ، اتنا شاید ہی کسی اورلفظ کو دہرایا جاتا ہو لیکن آج ہمارے اندر قربانی […]
August 14, 2017رمضان کے بعد حج کے چرچے ہوجاتے ہیںرمضان کے بعد حج کے چرچے ہوجاتے ہیں شمس الحق ندوی کعبۃ اللہ شریف کی چھوٹی سی چوکور عمارت پہاڑوں کے دامن میں تھی ،لیکن چند […]
July 25, 2017شیخ الحدیث مولانا محمد یونس جونپوری کا حادثۂ وفاتشیخ الحدیث مولانا محمد یونس جونپوری کا حادثۂ وفات شمس الحق ندوی منگل ۱۶؍ شوال المکرم ۱۴۳۸ھ مطابق۱۱؍جولائی ۲۰۱۷ءدس بجے دن میں مظاہر العلوم سہارنپور کے […]
July 10, 2017مدارس عربیہ کے نئے تعلیمی سال کا آغازمدارس عربیہ کے نئے تعلیمی سال کا آغاز شمس الحق ندوی ماہِ شوال مدارس دینیہ کے لیے نئے سال کا آغاز ہوتاہے،دینی تعلیم حاصل کرنے والے […]
June 25, 2017اعتکاف ، شب قدر اور عید الفطراعتکاف ، شب قدر اور عید الفطر شمس الحق ندوی ماہِ مبارک کاآخری عشرہ جہنم سے آزادی کاعشرہ ہے، اس مبارک عشرہ میں اللہ تعالیٰ اپنے […]
June 3, 2017رمضان المبارک ۔رحمتِ خداوندی کاموسم بہاررمضان المبارک ۔رحمتِ خداوندی کاموسم بہار شمس الحق ندوی گرمی کی یہ شدت، لوکے یہ تھپیڑے، لمبے دن اور چھوٹی راتیں، انھیں دشوار وکٹھن گھڑیوں میں […]
April 25, 2017ماہِ شعبان کی مبارک گھڑیاںشمس الحق ندوی ’تعمیر حیات‘ کایہ شمارہ جب ہمارے قائین کرام کے ہاتھوں میں پہنچے گاتوشعبان المعظم کامبارک مہینہ شروع ہونے کے قریب ہوگا جوبڑی خیروبرکت […]
April 10, 2017انسانیت دوست انسانوں کی ضرورتشمس الحق ندوی ہماری اس دنیا کی تاریخ بہت پرانی بتائی جاتی ہے جس کا ایک بڑا حصہ قیاس وگمان پر قائم ہے، اس کو مؤرخین […]