Editorial

March 28, 2020

ماہ شعبان کی فضیلت اور خیر و برکات

’’تعمیرحیات‘‘کایہ شمارہ ہمارے قارئین کے ہاتھوں میںاس وقت ان شاء اللہ پہنچے گا جب شب برأت یعنی شعبان کی پندرہویں رات قریب ہوگی جس کی خیرو […]
March 1, 2020

مسلمان کی شان

مسلمان تو وہ ہے جن کو کسی انسان کو کھلا کر فاقہ کرنے میں وہ لطف ومزہ آتاہے،جس پر کھانوں کی ہزار لذتیں قربان،جن کا یقین […]
February 13, 2020

دل کی دھڑکن کیا کہتی ہے !

کسی کہنے والے نے کتنی دل لگتی بات کہی ہے کہ انسان کے دل کی دھڑکن ہرآن اس کوآگاہ کررہی ہے کہ زندگی منٹ وسکنڈکی ہے […]
December 15, 2019

آہ! مولوی محمد غفران ندوی مرحوم

تسلسل حوادث کاایک اثر ہمارے دارالعلوم ندوۃ العلماء کے نوجوان استاد مولوی سیدمحمدغفران ندوی کی اچانک موت اورایک طرح سے شہادت کے طور پرہواجب وہ ہتھوراباندہ […]
December 6, 2019

انسانی عقل وفکر کی درماندگی

انسانوں کی اکثریت ہر چیز کو عقل کے پیمانے سے ناپنا چاہتی ہے اور واقعہ بھی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو عقل کی […]
November 19, 2019

مسلسل اشاعت کا ۵۷ واں سال

الحمد للہ پندرہ روزہ ’’تعمیرحیات‘‘ماہِ اکتوبر میں اپنی عمرکے ۵۶ سال پورے کرچکاہے،یہ اس کے۵۷ ویں سال کا پہلاشمارہ ہے جواس وقت آپ کے ہاتھوں میںہے […]
October 23, 2019

ایمان اور عمل صالح

دنیا کی قومیں جس عظیم غلطی کاشکاررہی ہیں ، وہ ہے ۱۲؍ربیع الاول کوپیداہونے والے محمدعربی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو نہ ماننا جودنیا […]
July 14, 2019

حج کی سعادت کے مشتاق حجاج

کتنے خوش نصیب ہیں وہ حضرات جن کو یہ شرف حاصل ہوگا کہ حج وزیارت کی سعادت کرنے کی تیاری وکارروائی میں مصروف ہیں،ان کو اس […]
June 18, 2019

رمضان المبارک اور عبد الفطر

رمضان المبارک کے مبارک دن‘ جن میںرحمتِ خداوندی کی جھڑی لگی ہوتی ہے‘ جلد ہی شروع ہونے والے ہیں۔ان دنوں میں رمضان المبارک کے فضائل و […]
January 12, 2019

ایمان و عزیمت کا حسین پیکر

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اولین اسلام لانے والوں میں تھے ، عمرقریب قریب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر تھی ، دعوت […]
November 27, 2018

عظمت صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین

صحیح مسلم شریف باب تحریم سبّ الصحابۃ میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد […]
October 29, 2018

انسانیت کے کام آنے کی ضرورت

’’میں شہادت دیتاہوں کہ انسان انسان بھائی ہیں‘‘،جس کے منہ سے یہ بول نکلے تھے، یہ اسی کی پیدائش کادن ہے، اس نے آکردنیاکویہ پیغام دیا […]
August 12, 2018

جانور کی قربانی کی اصل روح

قربانی میں بظاہر تویہ معلوم ہوتاہے کہ مسلمان ایک جانورذبح کررہاہے ،لیکن حقیقت قربانی کچھ اورہی ہے جوبندئہ مومن کی تربیت کے لیے اپنے اندر بڑے […]
July 16, 2018

حجاج کے ادائے عاشقانہ کا پس منظر

رمضان المبارک،اعتکاف،شب قدر اور صدقۂ فطر کے قیمتی لمحات وگھڑیاں گزارنے کے بعداب ہر صاحب استطاعت کو حکم ہورہاہے کہ ہماری تجلی گاہ کعبۂ مکرمہ کی […]
June 4, 2018

عید کے بعد کی ذمہ داریاں

رمضان المبارک میں پوری دنیا کے مسلمان جس فکرواہتمام کے ساتھ روزہ رکھتے ہیں ،کھانے پینے ہی کی چیز وں سے نہیں بلکہ تمام خلاف شرع […]